جمرۂ اولی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حج کے دوران میں کنکریاں مارنے کے عمل میں کنکریاں مارنے کی پہلی جگہ یعنی چھوٹا شیطان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حج کے دوران میں کنکریاں مارنے کے عمل میں کنکریاں مارنے کی پہلی جگہ یعنی چھوٹا شیطان۔